twitter

غیروں کے ستم ،اپنوں کی جفا
اوروں پہ کرم ، یاروں سے دغا
اے زخمِ جگر کچھ یہ تو بتا؟
الفت میں نصرؔ ، کیسا ہے مزا


محمد ذیشان نصر
Wednesday, January 4, 2012 | 1 comments | Labels:

1 comments:

  1. noor
    January 5, 2012 at 3:58 PM

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے نیچے والے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔ سکرین کی بورڈ کا استعمال کرنے کے لئے نیچے دیے گئے کی بورڈ کے چھوٹے سے آئی کون پر کلک کریں۔ شکریہ۔