twitter

Showing posts with label اشعار. Show all posts
Showing posts with label اشعار. Show all posts
کیوں شور سا برپا ہے مرے گلشن میں
ٹوٹی ہےکوئی شا خِ تمناشاید


محمد ذیشان نصر
Wednesday, January 4, 2012 | 0 comments | Labels:
دنیا کے منصفوں سے، مجھ کو گلہ نہیں ہے
کافی ہے منصفی کو، ربِّ علیم میرا 

محمد ذیشان نصر

| 0 comments | Labels:
غیروں کے ستم ،اپنوں کی جفا
اوروں پہ کرم ، یاروں سے دغا
اے زخمِ جگر کچھ یہ تو بتا؟
الفت میں نصرؔ ، کیسا ہے مزا


محمد ذیشان نصر
| 1 comments | Labels: