twitter


یہاں پر آٓپ اس بلاگ کے بارے میں چند عمومی سوالات کا جواب حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔

بلاگ کے ویو کے بارے میں

سب سے پہلے آپ اس بات کا یقین کر لیں کہ آپ کے کمپیوٹر سکرین پر یہ بلاگ اس شکل میں نظر آرہا ہے۔

اگر تو یہ بلاگ اسی شکل میں نظر آ رہا ہو تو ٹھیک ہے ورنہ ان باتوں کا خیال کریں۔۔۔
1۔ کیا آپ نے اس بلاگ کو بہتر انداز(نستعلیق فونٹ) میں دیکھنے کے لئے ’’جمیل نوری نستعلیق ‘‘ فونٹ انسٹال کر لیا ہے۔اگر نہیں کیا تو یہاں پر کلک کر آپ ’’جمیل نوری نستعلیق ‘‘ فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور اسےC:/widnows/fonts کے فولڈر میں کاپی کر کے پیسٹ کر دیں۔۔۔ شکریہ۔۔۔
2۔ اگر پھر بھی آپ کا مسئلہ حل نہ ہو تو اس بات کو یقینی بنائیں کے آپ اپنے انٹرنیٹ براؤزر کا نیا ورژن استعمال کر رہے ہیں کیونکہ ہو سکتا ہے پرانے ورژن میں یہ بہتر طور پر کام نہ کرے۔۔۔

آپ اپنی تحریرات اس بلاگ میں کیسے شامل کریں

اگر آپ اس بلاگ میں اپنی تحریرات شامل کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ اس کو اس بلاگ کا ممبر بننا پڑے گا۔اس کے بعد آپ ’’اظہارِخیالات‘‘ کے صفحہ پر جا کر اپنی تحریرات اس بلاگ میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کریں۔اس بلاگ کا ممبر بننے کا بعد آپ کی خواہش پر آپ کو اس بلاگ پر بطور مصنف شامل کر لیا جائے گا۔۔۔اس کے بعد آپ بآسانی اپنی تحریرات وغیرہ اس بلاگ میں شامل کر سکیں گے۔۔

اپ لوڈ سنٹرمیں اپنی فائلز اپ لوڈ کرنا
آپ اس بلاگ کے ’’ آپ لوڈ سنٹر‘‘ میں آپ کے پاس موجود سوفٹ وئیرز اور بارڈرز اور فریمز وغیرہ اس بلاگ پر شیئر کر سکتے ہیں ۔۔ اس کے لئے  آپ کا بلاگ کا ممبر کا ہونا ضروری ہے ۔۔۔ ممبر بننے کے بعد اس بلاگ کے صفحہ ’’اظہارِخیالات‘‘ پر جا کر آپ اپنے اس بلاگ میں اپنی فائلز اپ لوڈ کرنے کی خواہش کا اظہار کریں اور ساتھ میں اپنا ای میل ایڈریس بھی پوسٹ کریں۔۔۔ آپ کو برگ گل کے اپ لوڈ سنٹر میں فائلز اپ لوڈ کرنے کی اجازت مل جائے گی۔۔۔ 
| 0 comments |