یہاں پر آپ اس بلاگ کے بارے میں کھل کر اظہارِخیالات کر سکتے ہیں۔۔۔ آپ کے تبصرے ، تجاویز اور شکایات اس بلاگ کو بہتر سے بہتر بنانے میں میری مددگار ثابت ہوں گی۔
یہاں پر آپ اس بلاگ کے بارے میں کھل کر اظہارِخیالات کر سکتے ہیں۔۔۔ آپ کے تبصرے ، تجاویز اور شکایات اس بلاگ کو بہتر سے بہتر بنانے میں میری مددگار ثابت ہوں گی۔
12 comments:
-
noor
January 5, 2012 at 3:56 PMمگر گزشتہ 6-7 سالوں سے نہیں ۔۔ بلکہ مہنیوں سے ۔ ۔ ۔معذرت ۔۔۔۔
-
Zeeshan Nasar
January 5, 2012 at 4:42 PMوعلیکم السلام!
نور محمد بھائی ۔ یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ آپ نے فقیر کے بلاگ کو اس قابل سمجھا۔ ورنہ خاکسار کی حقیقت تو ایک مشتِ خاک کے برابر بھی نہیں۔
جی میں بالکل تیار ہوں۔ اجی ایسا تو نہ کہیں ۔۔۔ آپ کی زحمت ہمارے لئے باعث رحمت ہو گی۔۔ انشاء اللہ۔۔
شکریہ
والسلام
-
Unknown
February 24, 2012 at 5:05 AMالسلام علیکم ! عبدالرزاق قادری حاضر خدمت ہے۔ سائن اپ یا ان ہونے کی سمجھ نہیں آ رہی۔ ویسے بلاگ میں سائن ان ہی ہوں۔ آپ کے والد گرامی کی نعت پڑھ کر سرور آ گیا۔ کچھ پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا۔ طریقہ کار سے نا آشنائی راہ میں حائل ہے۔
-
Unknown
February 24, 2012 at 5:18 AMمیرے استاد جی کی شاعری شامل بلاگ کرنا چاہتا ہوں۔ ان کا تعارف یہ ہے
Naeem Qaiser نعیم قیصر... ایک تعارف
نعیم قیصر شاہدرہ، لاہور، پاکستان میں رہائش پذیر ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونی ورسٹی لاہور سے پرائیویٹ امید وار کے طور پر ایم اے اردو پاس کیا۔ "در و دیوار تیرے منتظر ہیں" ان کا پہلا غزلیات کا مجموعہ ہے۔
نعیم قیصر کی شاعری
نعیم قیصر دور حاضر کے نوجوان شاعر ہیں۔ ان کی شاعری لہو و لعب سے پاک ہے۔ اس میں ادب کے نام پر جنسی انارکی پھیلانے کی کوشش نہیں کی گئی۔
ان کی پہلی کتاب "در و دیوار تیرے منتظر ہیں" سن 2009 میں شائع ہوئی۔
Title Verse ٹائٹل شعر
پرو کر ہار تیرے منتظر ہیں
میرے گل بار تیرے منتظر ہیں
اکیلا میں اذیت میں نہیں ہوں
در و دیوار تیرے منتظر ہیں
Pro kar haar teray muntazir hen
Meray gul baar teray muntazir hen
Akela main azziyat mein nahien hoon
Dar-o-Dewaar teray muntazir hen
All CopyRights are reserved
چند پسندیدہ اشعار
اس نے مجھ سے کہا تھا یہ قیصر
میں تیری رات کا سویرا ہوں
تنکوں کی باڑ نہ راہ میں ایستادہ کر
دریا کے رستے کو بدلنا محال ہے
آیا تھا جن کے ہاتھ میں تلوار دیکھ کر
حیراں انہی کے سر پہ ہوں دستار دیکھ کر
تجھے سچ بولنے کا شوق تھا نا
صلیب و دار تیرے منتظر ہیں
-
Zeeshan Nasar
February 24, 2012 at 1:49 PMوعلیکم السلام جناب عبدا لرزاق قادری صاحب ! میں نے اس بلاگ میں پوسٹ کرنے کے لئے آپ کو درخواست آپ کے ای میل پتہ پر بھیجی ہے اسے قبول کرنے کے بعد آپ اس بلاگ میں اپنی تحاریر شامل کر سکیں گے۔۔۔ مزید کسی بھی قسم کی خدمت کے لئے فقیر حاضر ہے ۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔!
-
Mohammad
March 8, 2013 at 2:31 AMسلام مسنون
بھائی محمد ذیشان نصر
بڑی خوشی ہوئی آپ کا بلاگ دیکھکر واقعی خوبصورت ہے ۔پلیز مجھے بھی بتائیے نا میں کیسے ایسا خوبصورت بلاگ بنا سکتا ہوں ۔اور ایک چیز اور مجھے بھی خود اردو ایڈیٹر جوڑنا ہے یہ کیسے ممکن ہوگا آپ سے مدد درکار ہے ۔علم
-
Zeeshan Nasar
March 10, 2013 at 8:05 PMشکریہ علم اللہ بھائی۔۔۔!
آپ اردو محفل فورم پر تو موجود ہوتے ہی ہیں۔۔۔!
وہاں اردو بلاگنگ کے زمرہ سے آپ کو اردو ایڈیٹر کا کوڈ اور لگانے کر طریقہ مل جائے گا۔۔۔!
-
Unknown
April 23, 2013 at 4:08 AMآپ کی وب پر نئی آمد ہے
-
Anonymous
May 12, 2013 at 11:26 PMبھائی آپ کا بلاگ بہت اچھا ہے
ایک تحریر بھیج رہا ہوں
انتہائی سستے کمپیوٹر)))
حکو مت ہا کستا ن ملک میں بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی اور بجلی کی کمی کے پیش نظر ایسے
کمپیو ٹر بنا نے کے با رے میں سو چ رہی ہے جس کی قیمت ہر کسی کی پہنچ میں ہو
یہ کمپیو ٹر ملک میں انفا رمیشن ٹیکنا لو جی کا ایک طو فا ن لے کر آئے گا یعنی ہر پتھر کے نیچے سے
آئی ٹی پر وفیشن نکلے گا اتنے پروفیشن ہو ں گے کہ ہو ٹل والے کا با ہر والا کہے گا بس ابھی آئی ٹی
اتنا فروغ ملے گا کہ میں آپ کو کیا بتا وں ،مستقبل میں سو ئپر اس کمپیو ٹر سے بند گٹر کی وجوہا ت
جا ن سکیں گے اور ان کو مسلسل ون جی ما رنے سے نجات مل جا ئے گی ۔
اس کمپیو ٹر کی تفصیل بتا تے ہو ئے منسٹر آئی ٹی نے بتا یا
کی یہ کمپیو ٹر بغیر کسی ہا رڈ ڈسک،ریم ،مد ر بو رڈ ،سی ڈی روم،کیسنگ ،اور مو نیٹر سے پا ک ہو ں گے کیو نکہ یہ پاک اس تا نی کمپیو ٹر ہو ں گے اس لیے ہر ہا رڈ وئیر اور سا فٹ وئیرسے پا ک ہو ں گے ۔
جس طر ح گو رنمنٹ کے اسکو لو ں میں کمپیو ٹر کی تعلیم دی جا رہی ہے اس حسا ب سے یہ کمپیو ٹر
ہر کو ئی آپر یٹنگ کر سکے گا اور مز ے کی با ت تو یہ ہے کہ اس میں کو ئی وائر س دا خل ہی نہیں ہو سکتا ۔حکو مت پا کستا ن نے ان کمپیو ٹر کی تیا ری کے لیے عدم آبا د میں فیکٹر ی لگا نے کا ارادہ کیا ہے ۔ہے ۔امید ہے جلد ہی یہ کمپیو ٹر ہر جگہ یہا ں تک کے پا ن وا لے کے پا س بھی یہ کمپیو ٹر مل سکے گا ۔
-
Unknown
August 11, 2013 at 5:56 AMThis comment has been removed by the author.
-
Anonymous
August 11, 2013 at 5:59 AMواقعی ایک امتیازی ٹیملیٹ۔کیا یہ ٹیمپلٹ مل سکتا ہے۔؟
مہتاب
Post a Comment
January 5, 2012 at 3:53 PM
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ ۔۔۔ حالانکہ میں بلاگنک کی دنیا میں نیا ہی ہوں مگر گزشتہ 6-7 سالوں سے جتنے بھی بلاگ ( بلاگ اسپاٹ کے دیکھے ہیں ) ان میں سے یہ بلاگ چند خوبصورت بلاگ میں سے ایک ہے۔۔۔۔ حیرت ہوئی کہ بلاگ اسپاٹ پر بھی انتا خوبصورت ڈیزائن والا بلاگ پن سکتا ہے۔۔۔۔۔
اب بس۔۔۔۔ آپ تیار رہییے گا۔۔۔ بندہ آپ کو بارہا زحمت دیتا رہے گا۔۔۔۔
دعاؤں کا طالب
نورمحمد بن بشیر