اس خوبصورت سوفٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنی عمر، سالوں، مہینوں ، ہفتوں، دنوں، گھنٹوں حتیٰ کہ سیکنڈز تک میں معلوم کر سکتے ہیں۔۔۔ نیز آپ اپنا پیدائش کا دن بھی معلوم کر سکتے ہیں اس کے علاوہ کسی بھی تاریخ گذشتہ و آنے والی تاریخ کا دن معلوم کر سکتے ہیں۔۔
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے نیچے والے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔ سکرین کی بورڈ کا استعمال کرنے کے لئے نیچے دیے گئے کی بورڈ کے چھوٹے سے آئی کون پر کلک کریں۔ شکریہ۔
یہ بلاگ میری اور آپ کی نثری تحاریراور شاعری پر مشتمل ہے۔ آپ بھی اس بلاگ میں اپنی پر قسم کی شاعری اور نثری تحاریر پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس بلاگ میں ایک ’’ ڈاؤن لوڈ سنٹر‘‘ بھی شامل کیا گیا ہے جہاں پر آپ مختلف قسم کے سوفٹ وئیرز، بارڈرز، ڈیزائنز اور بہت کچھ مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پر اپ لوڈنگ کی سہولت بھی مو جود ہے۔ مزید برآں اس بلاگ میں ایک’’ ویبز ڈرائیکٹری ‘‘ بھی شامل کی گئی ہے ۔ جہاں پر اچھی اچھی ویب سائٹس کے لنک دیے گئے ہیں۔ اس بلاگ کے بارے میں کسی بھی قسم کی مدد کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ اس بلاگ پر اپنی رائے کا اظہار’’اظہارِ خیالات ‘‘ کے صفحہ پر جا کر سکتے ہیں۔
0 comments: